Skip to product information
1 of 2

Exclusive! Siraj-ul-Haq Sb Topi [Original + Handmade]

Exclusive! Siraj-ul-Haq Sb Topi [Original + Handmade]

Regular price Rs.2,950.00
Regular price Rs.4,200.00 Sale price Rs.2,950.00
Sale Sold out

یہ ٹوپی پاکستان کے معروف سیاستدان اور جماعتِ اسلامی کے رہنما جناب سراج الحق صاحب کی پہنی ہوئی مشہور ٹوپی ہے۔ یہ ٹوپی اعلیٰ معیار کے ہاتھ سے بنی ہوئی ہے، جو نہ صرف آپ کی شخصیت میں وقار اور سادگی لاتی ہے، بلکہ آپ کی ثقافت اور تاریخ کا بھی خوبصورت اظہار ہے۔ روزانہ پہننے کے لیے آرام دہ اور ہر موسم کے مطابق موزوں۔

خصوصیات:

  • خالص ہاتھ کی بنائی
  • ہلکا اور پرسکون
  • روایتی ڈیزائن
  • آرام دہ اور ہلکی

نوٹ: یہ ٹوپی صرف بڑے سائز  میں دستیاب ہے۔ چھوٹے یا درمیانے سائز میں فی الحال موجود نہیں۔

View full details